منصوبے مکمل کرنیکا حکم

منصوبے مکمل کرنیکا حکم

ملتان(خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل چیف انجینئر گرڈ سسٹم کنسٹرکشن (جی ایس سی) سید محمد مبشر رضوی نے کہا ہے کہ ایس ٹی جی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے کارکردگی بہتر بنانا اور کام کے معیار پر توجہ دینا ضروری ہے۔

ایڈیشنل چیف انجینئر گرڈ سسٹم کنسٹرکشن (جی ایس سی) سید محمد مبشر رضوی نے کہا ہے کہ ایس ٹی جی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے کارکردگی بہتر بنانا اور کام کے معیار پر توجہ دینا ضروری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں