2جعلساز شکنجے میں آگئے
ملتان(کرائم رپورٹر)شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ چہلیک پولیس کو محمد راشد نے بتایا کہ ملزم شاہد اور کامران نے چالیس ہزار ادھار لیکر چیک دیا جو بوگس پایا گیا۔
شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ چہلیک پولیس کو محمد راشد نے بتایا کہ ملزم شاہد اور کامران نے چالیس ہزار ادھار لیکر چیک دیا جو بوگس پایا گیا۔