ڈویلپمنٹ ایکٹ خلاف ورزی، ملزم کے خلاف مقدمہ

ڈویلپمنٹ ایکٹ خلاف ورزی، ملزم کے خلاف مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر) ڈویلپمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایم ڈی اے مخدوم رشید نے پولیس کو استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم ظفر خان نے کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے سرکاری سیل کو ڈی سیل کیا اور جرم سرانجام دیا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر دیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں