پولیس نے 5 اسلحہ بردار حراست میں لے لئے

پولیس نے 5 اسلحہ بردار حراست میں لے لئے

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

گلگشت پولیس نے ملزم فرقان اور کامران سے پسٹل گولیاں سٹی جلالپور پولیس نے ملزم علی سے ریوالور مظفر آباد پولیس نے ملزم محمد علی سے پسٹل اور ملزم زاہد سے پسٹل برآمد کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں