سکولز کی بندش سے طلبہ کی کارکردگی متاثر ہوگی :صدف عادل

سکولز کی بندش سے طلبہ کی  کارکردگی متاثر ہوگی :صدف عادل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن و چیئرمین ٹائیگرز فورم چوہدری محمد صدف عادل جٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کے باعث سکولوں کی چھٹیوں کو 15 اپریل تک بڑھانے کی مجوزہ تجویز پر عملدرآمد وقتی فائدہ تو دے سکتا ہے مگر اس کے اثرات طویل المدتی اور نقصان دہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے مسلسل بند رہنے سے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں