55مقامات کی چیکنگ

55مقامات کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی نادرن ٹاسک فورس نے گیس چوری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا۔ چیکنگ کے دوران 5 گیس میٹر منقطع کیے گئے ۔55کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔

سوئی نادرن ٹاسک فورس نے گیس چوری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا۔ چیکنگ کے دوران 5 گیس میٹر منقطع کیے گئے ۔55کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں