بی تھری انڈسٹریل کنکشن کی جانچ

بی تھری انڈسٹریل کنکشن کی جانچ

ملتان (خصوصی رپورٹر)ریجنل منیجر میٹرنگ اینڈ ٹیسٹنگ میپکو اشرف محمودنے بوریوالہ میں میٹر، سی ٹی/پی ٹی، میٹر باکس، سیلنگ اور دیگر متعلقہ آلات کی تکنیکی حالت کا جائزہ لیا اور میٹرنگ کی درستگی، سیفٹی سیلز اور انسٹالیشن کے معیار کو بھی چیک کیا۔

ریجنل منیجر میٹرنگ اینڈ ٹیسٹنگ میپکو اشرف محمودنے بوریوالہ میں میٹر، سی ٹی/پی ٹی، میٹر باکس، سیلنگ اور دیگر متعلقہ آلات کی تکنیکی حالت کا جائزہ لیا اور میٹرنگ کی درستگی، سیفٹی سیلز اور انسٹالیشن کے معیار کو بھی چیک کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں