ٹاسک فورسک کا ایکشن

ٹاسک فورسک کا ایکشن

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ کی گئی ،تین میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ،ایک میٹر شفٹ ہونے کے باعث منقطع کیا گیا ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ کی گئی ،تین میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ،ایک میٹر شفٹ ہونے کے باعث منقطع کیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں