بوگس چیک دینے والے تین افراد کیخلاف پولیس کارروائی

بوگس چیک دینے والے تین  افراد کیخلاف پولیس کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر) بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

گلگشت پولیس کو وحید نے بتایا کہ ملزم شاہد حسین نے رقم کی بابت چیک دیا جو مقرر وقت پر ڈس آنر ہوگیا دریں اثنا افتخار نے بتایا کہ ملزم شاہد سے نے 5لاکھ کی بابت بوگس چیک دیا اور خلیل نے بتایا کہ ملزم مجاہد نے رقم کے عوض چیک دیا جو کیش ہی نہ ہوسکا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں