منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ، ملزم گرفتار

منشیات فروشوں کیخلاف  کارروائی ، ملزم گرفتار

جودھ پور (نمائندہ دنیا ) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک ملزم کو گرفتار کر لیا خفیہ اطلاع پر اڈا بارہ میل پر ناکہ بندی کی گئی اور ندیم عباس کو حراست میں لیا گیا تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک ہزار ایک سو گرام چرس برآمد ہوئی اور مقدمہ درج کیا گیا ۔

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک ملزم کو گرفتار کر لیا خفیہ اطلاع پر اڈا بارہ میل پر ناکہ بندی کی گئی اور ندیم عباس کو حراست میں لیا گیا تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک ہزار ایک سو گرام چرس برآمد ہوئی اور مقدمہ درج کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں