سابق سی ای او ایجوکیشن شمشیر احمد خان کی والدہ کا انتقال
ملتان(خصوصی رپورٹر)شمشیر احمد خان (سابق سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ملتان، مظفرگڑھ، لیہ، بہاولپور، لودھراں)، رفیق احمد خان اسد احمد خان کی ۔۔
والدہ انتقال کرگئیں ان کی نمازِ جناز آبائی گاؤں بستی داد شجاع آباد میں ادا کی گئی جس میں عمائدین شہر اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی بعدازں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپر دخاک کردیاگیا ہے ۔