منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران تین افراد کیخلاف مقدمات درج۔ ملزم سیف سے 1020گرام چرس ،ساغر علی سے 120لٹر شراب اورملزم جاوید سے 1100گرام چرس برآمد ہوئی۔

پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران تین افراد کیخلاف مقدمات درج۔ ملزم سیف سے 1020گرام چرس ،ساغر علی سے 120لٹر شراب اورملزم جاوید سے 1100گرام چرس برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں