زیر حراست ملزم سے پستول برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)سیتل ماڑی پولیس نے زیر حراست ملزم سے پستول برآمد کرلیا ،مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔پولیس نے دوران تفتیش زیر حراست ملزم علی امان کی نشاندہی پر پسٹل برآمد ہونے پر مزید مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
سیتل ماڑی پولیس نے زیر حراست ملزم سے پستول برآمد کرلیا ،مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔پولیس نے دوران تفتیش زیر حراست ملزم علی امان کی نشاندہی پر پسٹل برآمد ہونے پر مزید مقدمہ درج کرلیا گیا ۔