مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہونے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر)پولیس نے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہونے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
صدر شجاع آباد پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوارملزم خالد کو روک کر چیک کی گئی تو موٹرسائیکل مسروقہ پائی گئی ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی ہے ۔