بچے پر تشددکرنیوالے قاری کیخلاف مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے بچہ کو ڈنڈوں سے مارپیٹ کرنے کے الزام میں قاری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
بی زیڈ پولیس کو فیاض حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا 9سالہ معاویہ مسجد میں قرآن پڑھنے گیا جسے قاری نے ڈندوں سے مارپیٹ کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔