5 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ
ملتان(خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے تھے ،ایک میٹر الٹا لگا ہوا تھا جو کاٹ لیا گیا ، دو میٹر پر کمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے تھے ،ایک میٹر الٹا لگا ہوا تھا جو کاٹ لیا گیا ، دو میٹر پر کمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا۔