گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ

گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ

ملتان (لیڈی رپورٹر)شدید گرمی میں گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ، 24گھنٹے میں 92 شہری متاثر۔ نشتر ہسپتال 38 ،ہ ڈی ایچ کیو ہسپتال 26، ساؤتھ سٹی ہسپتال 12 اور چلڈرن ہسپتال میں 18 بچے گیسٹرو کی علامات کے ساتھ لائے گئے ۔

شدید گرمی میں گیسٹرو کے مریضوں میں اضافہ، 24گھنٹے میں 92 شہری متاثر۔ نشتر ہسپتال 38 ،ہ ڈی ایچ کیو ہسپتال 26، ساؤتھ سٹی ہسپتال 12 اور چلڈرن ہسپتال میں 18 بچے گیسٹرو کی علامات کے ساتھ لائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں