خاتون کے قتل کا الزام، 5افراد کیخلاف کارروائی شروع

خاتون کے قتل کا الزام، 5افراد  کیخلاف کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔

 سٹی جلالپور پولیس کو محمد اکرم نے بتایا کہ ملزموں نے میری ہمشیرہ مہوش کو ناحق قتل کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں