ٹاسک فورس کی کارروائی
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 03میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ ۔ ایک میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا،دو میٹر کمپریسر استعمال ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 03میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ ۔ ایک میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا،دو میٹر کمپریسر استعمال ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔