2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 11سالہ علی رضا ولد یوسف ، 14سالہ علی رضا ولد مہر سعید شامل ہیں بچوں کو وہاڑی چوک اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 11سالہ علی رضا ولد یوسف ، 14سالہ علی رضا ولد مہر سعید شامل ہیں بچوں کو وہاڑی چوک اور متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں