زیادتی کیس میں مجرم کو عمر قید

 زیادتی کیس میں مجرم کو عمر قید

وہاڑی(خبرنگار، نمائندہ خصوصی ) تھانہ سٹی وہاڑی کے مقدمہ نمبر 32/21 میں ایڈیشنل سیشن جج سید محمد عمر خاتون سے زیادتی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے جرم ثابت ہونے پر مجرم وسیم کو عمر قید 1 لاکھ روپے جرمانہ سزا سنا دی۔

 استغاثہ مطابق ملزم اسلحہ زور خاتون (ک) کو باندھ کر زبردستی زنا بالجبر کیا اسے تشدد کا نشانہ بنایا ٹھوس شواہد بنیاد عدالت ملزم کو سزا کا حکم دیا عدالت جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید قید کی سزا سنائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں