بوگس چیک دینے پرمقدمہ

بوگس چیک دینے پرمقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر ) سیتل ماڑی پولیس کو شاہد جمشید نے بتایا کہ ملزمان وقاص اور ارشاد علی نے رقم کی بابت چیک دیا جوو بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

سیتل ماڑی پولیس کو شاہد جمشید نے بتایا کہ ملزمان وقاص اور ارشاد علی نے رقم کی بابت چیک دیا جوو بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں