نوجوان کو قتل کرنے کا الزام ،مقدمہ درج

نوجوان کو قتل کرنے کا الزام ،مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے نوجوان کو قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

صدر شجاع آباد پولیس کو محمد ریاض نے بتایا کہ میرا بیٹا اصغر بیوی بچوں کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کرکے ناحق قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں