ریجنل کیمپس میں تقریب
ملتان (خصوصی رپورٹر)پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے معرکہ حق( بنیا ن المرصوص) کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہو نے پرعلامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی اسلام آباد کے ریجنل کیمپس ملتا ن میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔
پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے معرکہ حق( بنیا ن المرصوص) کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہو نے پرعلامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی اسلام آباد کے ریجنل کیمپس ملتا ن میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔