55گیس میٹرز کی انسپکشن

55گیس میٹرز کی انسپکشن

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو پرائیویٹ کالونی میں استعمال ہو رہا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ لئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ ایک میٹر جو پرائیویٹ کالونی میں استعمال ہو رہا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں