کامیاب ریکروٹمنٹ ڈرائیو

کامیاب ریکروٹمنٹ ڈرائیو

ملتان (خصوصی رپورٹر)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں کامیاب ریکروٹمنٹ ڈرائیو منعقد کی گئی۔ 200طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ آن لائن ٹیسٹ میں 41طلبہ و طالبات کامیاب قرار پائے ۔ کامیاب امیدواروں کے بعد انٹرویوز کئے گئے ۔

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں کامیاب ریکروٹمنٹ ڈرائیو منعقد کی گئی۔ 200طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ آن لائن ٹیسٹ میں 41طلبہ و طالبات کامیاب قرار پائے ۔ کامیاب امیدواروں کے بعد انٹرویوز کئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں