بجلی چوری پر کارروائی کاحکم
ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکو کے سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن مظفرگڑھ سرکل محمد وسیم اختر نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی مزید مؤثر بنائی جائے اور ملوث صارفین کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کروائی جائیں۔
میپکو کے سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن مظفرگڑھ سرکل محمد وسیم اختر نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی مزید مؤثر بنائی جائے اور ملوث صارفین کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کروائی جائیں۔