پانی کا کھال توڑنے والے 5افراد قانون کے شکنجے میں آگئے

پانی کا کھال توڑنے والے  5افراد قانون کے شکنجے میں آگئے

ملتان(کرائم رپورٹر )کھال توڑنے کے الزام میں پولیس نے پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ راجہ رام پولیس کو محمد اجمل نے بتایا کہ ملزم شکیل ،سرفراز ،اعجاز وغیرہ نے میرا کھال توڑ کر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

کھال توڑنے کے الزام میں پولیس نے پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ راجہ رام پولیس کو محمد اجمل نے بتایا کہ ملزم شکیل ،سرفراز ،اعجاز وغیرہ نے میرا کھال توڑ کر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں