چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 6بچے تحویل میں لے لئے

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 6بچے تحویل میں لے لئے

ملتان(لیڈی رپورٹر)چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر ریسکیو آپریشن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے۔۔۔

 گھر سے بھاگے بھیک مانگتے کچرا چنتے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 11سالہ احمد علی، 13سالہ احسن، 13سالہ ریحان، 10 سالہ ثاقب، 9 سالہ محمد علی، 6 سالہ بلال شامل ہیں ۔بچوں کو ماڈل ٹاؤن، صدر بازار کینٹ، متی تل روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں