اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری پر ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر )ڈی ایچ اے پولیس نے اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔
پولیس نے اشتہاری مجرم علی شیر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم فیصل نے اشتہاری کو پولیس پارٹی دیکھتے ہی فرار کرادیا ۔