لڑکی سے زیادتی ،بلیک میلنگ کرنیوالے ملزم پر مقدمہ

لڑکی سے زیادتی ،بلیک میلنگ  کرنیوالے ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے لڑکی کو بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

۔ نیوملتان پولیس کو رامین نے بتایا کہ میری بہن کو ملزم فہد ایوب بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں