منشیات فروش گرفتار،28لٹر شراب برآمد،مقدمہ درج

منشیات فروش گرفتار،28لٹر  شراب برآمد،مقدمہ درج

جہانیاں(نامہ نگار)منشیات فروش گرفتار،28لٹرراب برآمد،مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چک نمبر121دس آر کے۔۔۔

 قریب روڈ پر کھڑے شخص کو قابو کر لیا جس کے قبضے سے پلاسٹک کی کین میں چھپائی گئی28لٹردیسی شراب برآمد ہوئی،دریافت پر ملزم نے اپنا نام وپتہ اعجاز عرف جاجی سندا سکنہ چک نمبر121دس آر بتایا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں