پولیس نے 3ملزموں سے اسلحہ برآمد کرلیا
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ صدر پولیس نے ملزم کامران سے رائفل شاہ شمس پولیس نے ملزم شاہد سے پسٹل اور جلیل آباد پولیس نے ملزم بلال سے پسٹل برآمد کرلئے ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ صدر پولیس نے ملزم کامران سے رائفل شاہ شمس پولیس نے ملزم شاہد سے پسٹل اور جلیل آباد پولیس نے ملزم بلال سے پسٹل برآمد کرلئے ۔