خیانت کا الزام، پولیس نے ملزم پر مقدمہ درج کرلیا
ملتان (کرائم رپورٹر )امانت میں خیانت کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔لوہاری گیٹ پولیس کو انیلہ یاسمین نے بتایا کہ ملزم فیاض احمد نے بطور امانت دو لاکھ چالیس ہزار لیکر شادی کی نہ ہی رقم واپس کی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
امانت میں خیانت کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔لوہاری گیٹ پولیس کو انیلہ یاسمین نے بتایا کہ ملزم فیاض احمد نے بطور امانت دو لاکھ چالیس ہزار لیکر شادی کی نہ ہی رقم واپس کی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔