سینئر ٹیچر کی گریڈ 20میں ترقی

سینئر ٹیچر کی گریڈ 20میں ترقی

ملتان (خصوصی رپورٹر) محکمہ سکولز پنجاب نے سینئر ٹیچر سرفراز احمد ملک کو شاندار خدمات اور پیشہ ورانہ مہارت کے ۔۔

اعتراف میں گریڈ 20 میں ترقی دے دی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ سرفراز احمد ملک اس وقت گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گلگشت کے پرنسپل کے عہدے پر فائز ہیں۔اس سے قبل وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر، ضلع لیہ کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ملتان میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جیسے اہم عہدوں پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں