کچہری کا اہتمام

کچہری کا اہتمام

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی طرف سے تھانہ سیتل ماڑی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر، ڈی ایس پی نیو ملتان ارشاد احمد متعلقہ ایس ایچ اوز اور جملہ تفتیشی افسر بھی موجود تھے ۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی طرف سے تھانہ سیتل ماڑی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر، ڈی ایس پی نیو ملتان ارشاد احمد متعلقہ ایس ایچ اوز اور جملہ تفتیشی افسر بھی موجود تھے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں