تین کمسن لڑکے لاپتہ، اغوا کا خدشہ
جہانیاں (نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں چک نمبر 123 دس آر جدید کے تین کم عمر لڑکے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ۔ ۔۔۔
اغواء کا شبہ۔محمد عبداللہ نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اس کا بھائی 15 سالہ محمد عاصم دوستوں 12 سالہ محمد عبداللہ اور 13سالہ علی حسن کے ہمراہ پل 137 کے قریب سوئمنگ پول پر نہانے کے لیے گیا تھا، تاہم رات گئے تک واپس نہیں آئے ۔