دہشت گردی کے بڑھتے واقعات قومی سلامتی کیلئے تشویشناک قرار
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار کے رکن اور ممتاز قانون دان چودھری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان اور۔۔۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں اور ان کا سدباب وقت کی اہم ضرورت ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ جیسے مقدس ایام کے قریب دہشت گردی کے واقعات ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کی عکاسی کرتے ہیں۔