لڑکے کو حبس بے جار میں رکھنے پر مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے لڑکے کو حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ سٹی شجاع آباد پولیس کو اختر نے بتایا کہ ملزم جنید ، عثمان وغیرہ نے میرے بیٹے وسیم کو حبس بے جا میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
پولیس نے لڑکے کو حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ سٹی شجاع آباد پولیس کو اختر نے بتایا کہ ملزم جنید ، عثمان وغیرہ نے میرے بیٹے وسیم کو حبس بے جا میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔