فوڈ کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی ، 2ملزموں کیخلاف کارروائی

فوڈ کنٹرول ایکٹ کی خلاف  ورزی ، 2ملزموں کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)فوڈ کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 ممتاز آباد پولیس کو فوڈ آفیسر رابعہ انور نے بتایا کہ دوران چیکنگ بیکری کا معائنہ کیا تو مالک ملزم ادریس اور ملازم جمیل نے بیکری بدبودار انڈے اور گندگی کے امبار کو دور کرنے میں ناکام دکھائی دیئے ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں