گتے کے گودام میں آتشزدگی

گتے کے گودام میں آتشزدگی

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ملتان کنٹرول روم کو وہاڑی روڈ، سٹیڈیم گیٹ کے قریب واقع ایک گتا فیکٹری میں آگ لگنے کی اطلاع۔۔۔

موصول ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی اسٹیشنز سے فائر اور ریسکیو وہیکلز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیا۔ ریسکیو سٹاف نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے بیس منٹ کی مسلسل کوششوں کے بعد آگ کی شدت پر قابو پا لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں