کوٹ ادو: شراب فروش گرفتار
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )کوٹ ادو سرکل تھانہ دائرہ دین پناہ کے اے ایس آئی محمد شعیب ملک والہ پر ۔۔۔
موجود تھے کہ چھپری اڈے کے قریب ایک مشکوک شخص دو پلاسٹک کین اٹھائے آتا دکھائی دیا جو پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا پولیس نے تعاقب کر کے ملزم غلام یسین سکنہ احسانپور کو گرفتار کر لیا تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے دو کین برآمد ہوئے جن میں 30، 30 لیٹر دیسی شراب موجود تھی ۔