مسافر کوچ اور کار میں تصادم، متعدد افراد زخمی

مسافر کوچ اور کار میں  تصادم، متعدد افراد زخمی

بورے والا،گگو منڈی (سٹی رپورٹر ، نمائندہ دنیا،نامہ نگار) گگو منڈی کے نواحی علاقے مانا موڑ کے قریب مسافر کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے ۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ گگو منڈی سے بورے والا جا رہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی، جس کے باعث کوچ اور کار میں سوار افراد زخمی ہو گئے زخمی ہونے والوں میں نازیہ عابد، امانت بی بی، مجیدہ بی بی، ناہید بی بی، رحیم شفیق، فراز احمد، عمران اور اکرام شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں