بچے کے والدین کی تلاش

 بچے کے والدین کی تلاش

ملتان(لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 9 سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے بھرپور کاوش کے باوجود تاحال بچے کے ورثاء کا معلوم نہ ہو سکا بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 9 سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے بھرپور کاوش کے باوجود تاحال بچے کے ورثاء کا معلوم نہ ہو سکا بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں