کبوتر بازی پر مبینہ جوا، جھگڑا فائرنگ، ایک شخص زخمی
جہانیاں (نمائندہ دنیا) کبوتر بازی مبینہ جوا ،دو گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے جھگڑے میں بدل گئی۔ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
کبوتر بازی مبینہ جوا ،دو گروپوں میں تلخ کلامی ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے جھگڑے میں بدل گئی۔ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔