دکان میں نقب زنی، لاکھوں کا نقصان
جہانیاں (نمائندہ دنیا) خانیوال روڈ اڈا پرویز والا پر پٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب دکان میں نقب زنی کی واردات ،چور رات کی تاریکی میں محمد حسین کی دکان کے پچھلے حصے سے نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔۔۔
خانیوال روڈ اڈا پرویز والا پر پٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب دکان میں نقب زنی کی واردات ،چور رات کی تاریکی میں محمد حسین کی دکان کے پچھلے حصے سے نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ متاثرہ دکاندار کے مطابق چور انتہائی مہارت کے ساتھ واردات انجام دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے جس سے انہیں بھاری مالی نقصان پہنچا۔