منشیات فروش گرفتار،ایک کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمہ درج

 منشیات فروش گرفتار،ایک کلو سے  زائد چرس برآمد،مقدمہ درج

جلال پورپیروالا(نامہ نگار)سٹی پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،ایک کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمہ درج. تفصیل کے تھانہ سٹی کے اے ایس آئی غلام محمد نے منشیات فروش منیر عرف ڈوگر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو 20 گرام چرس برآمد کر لی اور اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے ۔

سٹی پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،ایک کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمہ درج. تفصیل کے تھانہ سٹی کے اے ایس آئی غلام محمد نے منشیات فروش منیر عرف ڈوگر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو 20 گرام چرس برآمد کر لی اور اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں