ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالا نامعلوم شخص دم توڑگیا
ملتان (کرائم رپورٹر )ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والا نامعلوم شخص نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
اے ایس آئی ارشد علی نے بتایا کہ دوران حادثہ نامعلوم شخص زخمی ہوا اور نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا۔جسے نامعلوم ڈرائیور نے ٹکر مارکر موت کے منہ تک پہنچایا ۔