ڈکیتی مزاحمت پر ریلو ے کا سٹیشن ماسٹرزخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)بہاولپور بائی پاس روڈ چکنمبر88دس آرکے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پردوموٹر سائیکل سوارڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص شدیدزخمی ہوگیا
موٹر سائیکل سوار ڈاکوہزراوں روپے نقدی اور موبائل چھین کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگء۔ زخمی محمد نواز سکنہ فریدکوٹ راجپوت نگرریلوے اسٹیشن کا سٹیشن ماسٹرہے جسے ریسکیواہلکاروں نے فوری طورپر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔