ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن میں توسیع

ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن میں توسیع

ملتان (خصوصی رپورٹر)میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے والوں کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن میں توسیع کردی گئی بتایا گیاہے کہ پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

امتحان کی رجسٹریشن سنگل فیس کے ساتھ 8 کی بجائے 13 جولائی تک ہوسکے گیایم ڈی کیٹ رجسٹریشن لیٹ فیس کے ساتھ 18 جولائی تک رجسٹریشن ہوسکے گی۔پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن میں توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں